کنوار[1]
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینا، فصلی سال کا پہلا مہینا جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم ظرف زماں ١ - ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینا، فصلی سال کا پہلا مہینا جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے۔ کنوار کا جھالا the sixth month of the Hindus September-October